قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۷۰ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 70 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِن يُوحَىٰٓ إِلَىَّ إِلَّآ أَنَّمَآ أَنَا۠ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٧٠

Iny-yoohaaa ilaiya illaaa annnamaaa ana nazeerum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

میری طرف تو یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِن يُوحَى﴾ أي: ما يُوحى ﴿إِلَيَّ إِلاَّ أَنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِين﴾ والمعنى: ما علمتُ هذا إلا بوحي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

میری طرف فقط یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں تو صاف صاف آگاه کر دینے واﻻ ہوں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی میری ذمے داری یہی ہے کہ میں وہ فرائض وسنن تمہیں بتا دوں جن کے اختیار کرنے سے تم عذاب الٰہی سے بچ جاؤ گے اور ان محرکات ومعاصی کی وضاحت کردوں جن کے اجتناب سے تم رضائے الٰہی کے اور بصورت دیگر اس کے غضب وعقاب کے مستحق قرار پاؤ گے۔
    یہی وہ انذار ہے جس کی وحی میری طرف کی جاتی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ