كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا۟ مَا لَا تَفْعَلُونَ ٣
Kabura maqtan `indal laahi an taqooloo maa laa taf`aloon
ترجمہ (جالندھری)
خدا اس بات سے سخت بیزار ہے کہ ایسی بات کہو جو کرو نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَبُرَ مَقْتًا﴾ عظُمَ بغضًا ﴿عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لاَ تَفْعَلُون﴾ وهذا مبالغةٌ في المنعِ عنه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے.۱
حواشی
(1) یہ اسی کی مزید تاکید ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں پر سخت ناراض ہوتا ہے۔