وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُوَ يُدْعَىٰٓ إِلَى الْإِسْلَٰمِ ۚ وَاللَّهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الظَّٰلِمِينَ ٧
Wa man azlamu mimma nif taraa `alal laahil kaziba wa huwa yad`aaa ilal Islaam; wallaahu laa yahdil qawmaz zaalimeen
ترجمہ (جالندھری)
اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَنْ أَظْلَمُ﴾ أي: لا أحدَ أظلمُ ﴿مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ﴾ بنسبةِ الشريكِ والولدِ إليه تعالى ﴿وَهُوَ يُدْعَى إِلَى الْإِسْلَامِ﴾ على لسانِ رسُله ﴿وَاللَّهُ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِين﴾ إلى ما فيه فلاحُهم؛ لإيثارهم الباطلَ على الحقِّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس شخص سے زیاده ﻇالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ (افترا) باندھے۱ حاﻻنکہ وه اسلام کی طرف بلایا جاتا ہے<br>۲ اور اللہ ایسے ﻇالموں کو ہدایت نہیں کرتا.
حواشی
(1) یعنی اللہ کی اولاد قرار دے، یا جو جانور اس نے حرام قرار نہیں دیئے، ان کو حرام باور کرائے۔(2) جو تمام دینوں میں اشرف اور اعلیٰ ہے، اس لیے جو شخص ایسا ہو، اس کو کب یہ زیب دیتا ہے کہ وہ کسی پر بھی افترا گھڑے، چہ جائیکہ اللہ پر افترا باندھے؟