قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصف

سورۃ الصف آیت ۸ کی تفسیر

Surah Saff Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يُرِيدُونَ لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَٰهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِۦ وَلَوْ كَرِهَ الْكَٰفِرُونَ ٨

Yureedoona liyutfi`oo nooral laahi bi afwaahimim wallaahu mutimmu noorihee wa law karihal kaafiroon

ترجمہ (جالندھری)

یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يُرِيدُونَ لِيُطْفِؤُوا نُورَ اللَّهِ﴾ هو توحيدُه وإظهارُ شرعه ﴿بِأَفْوَاهِهِمْ﴾ بكذبهم بنسبةِ الولدِ والشريكِ إليه ﴿وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ﴾ بنشرِه وإعلانه ﴿وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُون﴾ إرغامًا لهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منھ سے بجھا دیں۱ اور اللہ اپنے نور کو کمال تک پہنچانے واﻻ ہے<br>۲ گو کافر برا مانیں.<br>۳

حواشی

(1) نور سے مراد قرآن ، یا اسلام یا محمد (صلى الله عليه وسلم) یا دلائل وبراہین ہیں۔ (منہ سے بجھا دیں) کا مطلب، وہ طعن وتشنیع کی باتیں ہیں جو ان کے مونہوں سے نکلتی تھیں۔
(2) یعنی اس کو آفاق میں پھیلانے والا اور دوسرے تمام دینوں پر غالب کرنے والا ہے۔ دلائل کے لحاظ سے، یا مادی غلبے کے لحاظ سے یا دونوں لحاظ سے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ