هُوَ الَّذِىٓ أَرْسَلَ رَسُولَهُۥ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُۥ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ٩
Huwal lazee arsala Rasoolahoo bilhudaa wa deenil haqqi liyuzhirahoo `alad deeni kullihee wa law karihal mushrikoon
ترجمہ (جالندھری)
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ﴾ محمدًا صلى الله عليه وسلم ﴿بِالْهُدَى﴾ بالقرآنِ ﴿وَدِينِ الْحَقِّ﴾ وهو الإسلامُ ﴿لِيُظْهِرَهُ﴾ ليُعليه ﴿عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ﴾ على سائرِ الأديان ﴿وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُون﴾ لما فيه من التوحيدِ وإبطالِ الشرك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور تمام مذاہب پر غالب کر دے۱ اگرچہ مشرکین ناخوش ہوں.<br>۲
حواشی
(1) یہ گزشتہ بات ہی کی تاکید ہے، اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے پھر دہرایا گیا ہے۔(2) تاہم یہ لامحالہ ہوکر رہے گا۔