قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۱۰۷ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 107 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَفَدَيْنَٰهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ ١٠٧

Wa fadainaahu bizibhin `azeem

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَفَدَيْنَاهُ بِذِبْحٍ عَظِيم﴾ هو كبشٌ ذبحَه إبراهيمُ، فكان عظيمًا من جهةِ أنه كان فداءً لإسماعيل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا.۱

حواشی

  1. (1) یہ بڑا ذبیحہ ایک مینڈھا تھا جو اللہ تعالیٰ نے جنت سے حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے ذریعے سے بھیجا۔
    (ابن کثیر) اسماعیل (عليه السلام) کی جگہ اسے ذبح کیا گیا اور پھر اس سنت ابراہمی کو قیامت تک قرب الہٰی کے حصول کے لئے ایک ذریعہ اور عیدالاضحیٰ کا سب سے پسندیدہ عمل قرار دے دیا گیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ