قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۱۱۲ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 112 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَبَشَّرْنَٰهُ بِإِسْحَٰقَ نَبِيًّا مِّنَ الصَّٰلِحِينَ ١١٢

Wa bashsharnaahu bi Ishaaqa Nabiyayam minas saaliheen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَبَشَّرْنَاهُ بِإِسْحَقَ نَبِيًّا﴾ أي: يُوجَد نبيًّا ﴿مِّنَ الصَّالِحِين﴾

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے اس کو اسحاق (علیہ السلام) نبی کی بشارت دی جو صالح لوگوں میں سے ہوگا.۱

حواشی

  1. (1) حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے مذکورہ واقعے کے بعد اب ایک بیٹے اسحاق (عليه السلام) کی اور اس کے نبی ہونے کی خوش خبری دینے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے پہلے جس بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم دیا گیا تھا، وہ اسماعیل (عليه السلام) تھے۔
    جو اس وقت ابراہیم (عليه السلام) کے اکلوﺗے بیٹے تھے، اسحاق (عليه السلام) کی ولادت ان کے بعد ہوئی ہے۔
    مفسرین کے درمیان اس کی بابت اختلاف ہے کہ ذبیح کون ہے، اسماعیل (عليه السلام) یا اسحاق (عليه السلام) ؟ امام ابن جریر نے حضرت اسحاق (عليه السلام) کو اور ابن کثیر اور اکثر مفسرین نے حضرت اسماعیل (عليه السلام) کو ذبیح قرار دیا ہے اور یہی بات صحیح ہے۔
    امام شوکانی نے اس میں توقف اختیار کیا ہے۔
    (تفصیل کے لئے دیکھئے تفسیر فتح القدیر اور تفسیر ابن کثیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ