قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۱۱۴ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 114 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ١١٤

Wa laqad mananna alaa Moosaa wa Haaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی احسان کئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ مَنَنَّا﴾ أنعمنا ﴿عَلَى مُوسَى وَهَارُون﴾ بالنبوَّة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) پر بڑا احسان کیا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی انہیں نبوت ورسالت اور دیگر انعامات سے نوازا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ