وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ ١٢٣
Wa inna Ilyaasa laminal mursaleen
ترجمہ (جالندھری)
اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنْ الْمُرْسَلِين﴾ وإلياسُ من أنبياءِ بني إسرائيل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے۱
حواشی
(1) یہ حضرت ہارون (عليه السلام) کی اولاد میں سے ایک اسرائیلی نبی تھے۔
یہ جس علاقے میں بھیجے گئے تھے اس کا نام بعلبک تھا، بعض کہتے ہیں اس جگہ کا نام سامرہ ہے جوفلسطین کا مغربی وسطی علاقہ ہے۔
یہاں کے لوگ بعل نامی بت کے پجاری تھے۔(بعض کہتے ہیں یہ دیوی کا نام تھا)۔