إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَ ١٢٤
Iz qaala liqawmiheee alaa tattaqoon
ترجمہ (جالندھری)
جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَلاَ تَتَّقُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟۱
حواشی
(1) یعنی اس کے عذاب اور گرفت سے، کہ اسے چھوڑ کر تم غیر اللہ کی عبادت کرتے ہو۔