اللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ الْأَوَّلِينَ ١٢٦
Allaaha Rabbakum wa Rabba aabaaa`ikumul awwaleen
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ آبَائِكُمُ الأَوَّلِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اس کی عبادت وپرستش کرتے ہو، اس کے نام کی نذر نیاز دیتے اور اس کو حاجت روا سمجھتے ہو، جو پتھر کی مورتی ہے اور جو ہر چیز کا خالق اور اگلوں پچھلوں سب کا رب ہے، اس کو تم نے فراموش کر رکھا ہے۔