قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۱۲۷ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 127 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ ١٢٧

Fakazzaboohu fa inna hum lamuhdaroon

ترجمہ (جالندھری)

تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُون﴾ مجموعون للعذابِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے۱ جائیں گے.

حواشی

  1. (1) یعنی توحید وایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ