إِلَّا عَجُوزًا فِى الْغَٰبِرِينَ ١٣٥
Illaa `ajoozan fil ghaabireen
ترجمہ (جالندھری)
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِلاَّ عَجُوزًا فِي الْغَابِرِين﴾ الباقين في العذاب، ومعناه هنا: بقيَتْ في الهلاك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی.۱
حواشی
(1) اس سے مراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بیوی ہے جو کافرہ تھی، یہ اہل ایمان کے ساتھ بستی سے باہر نہیں گئی تھی، کیونکہ اسےاپنی قوم کے ساتھ ہلاک ہونا تھا، چنانچہ وہ بھی ہلاک کر دی گئی۔