لَلَبِثَ فِى بَطْنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ ١٤٤
Lalabisa fee batniheee ilaa Yawmi yub`asoon
ترجمہ (جالندھری)
تو اس روز تک کہ لوگ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اسی کے پیٹ میں رہتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُون﴾ لصار بطنُ الحوتِ له قبرًا إلى يومِ القيامة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے.۱
حواشی
(1) یعنی توبہ واستغفار اور اللہ کی تسبیح بیان نہ کرتے، جیسا کہ انہوں نے «لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ» (الأنبياء:
کہا تو قیامت تک وہ مچھلی کے پیٹ میں ہی رہتے۔