۞ فَنَبَذْنَٰهُ بِالْعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٌ ١٤٥
Fanabaznaahu bil`araaa`i wa huwa saqeem
ترجمہ (جالندھری)
پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَنَبَذْنَاهُ﴾ طرَحناهُ ﴿بِالْعَرَاء﴾ هو وجهُ الأرضِ ﴿وَهُوَ سَقِيم﴾ وهو عليلُ الجسمِ، سقيمُ النفس؛ لِمَا لحقَه من الغمِّ ممَّا حدث من قومه معه، ولِمَا وجد من شدةٍ وجهدٍ في ابتلاع الحوتِ له.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے.۱
حواشی
(1) جیسے ولادت کے وقت بچہ یا جانور کا چوزہ ہوتا ہے، مضمحل، کمزور اور ناتواں۔