وَأَنۢبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّن يَقْطِينٍ ١٤٦
Wa ambatnaa `alaihi shajaratam mai yaqteen
ترجمہ (جالندھری)
اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّن يَقْطِين﴾ هي القرعُ، ليستظلَّ بظلِّها، ولئلَّا يقربَه ذبابٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت۱ ہم نے اگا دیا.
حواشی
(1) يَقْطِين ہر اس بیل کو کہتے ہیں جو اپنے تنے پر کھڑی نہیں ہوتی، جیسے لوکی، کدو وغیرہ کی بیل۔
یعنی اس چٹیل میدان میں جہاں کوئی درخت تھا نہ عمارت۔
ایک سایہ دار بیل اگا کر ہم نے ان کی حفاظت فرمائی۔