فَـَٔامَنُوا۟ فَمَتَّعْنَٰهُمْ إِلَىٰ حِينٍ ١٤٨
Fa aamanoo famatta` naahum ilaa heen
ترجمہ (جالندھری)
تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَآمَنُوا﴾ عند نزولِ العذابِ بهم ﴿فَمَتَّعْنَاهُمْ﴾ أبقيناهم ممتَّعين ﴿إِلَى حِين﴾ تنقضي آجالُهم فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس وه ایمان ﻻئے۱ ، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی.
حواشی
(1) ان کے ایمان لانے کی کیفیت کا بیان سورۂ یونس 98 میں گزر چکا ہے۔