وَقَالُوٓا۟ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ ١٥
Wa qaalooo in haazaa illaa sihrum mubeen
ترجمہ (جالندھری)
اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالُوا إِنْ هَذَا إِلاَّ سِحْرٌ مُّبِين﴾ بَيِّن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے.۱
حواشی
(1) یعنی یہ ان کا شیوہ ہے کہ نصیحت قبول نہیں کرتے اور کوئی واضح دلیل یا معجزہ پیش کیا جائے تو استہزا کرتے اور انہیں جادو باور کراتے ہیں۔