أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ ١٥٣
Astafal banaati `alal baneen
ترجمہ (جالندھری)
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَصْطَفَى﴾ المعنى: أختارَ تعالى ﴿الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِين﴾؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی.۱
حواشی
(1) جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔