قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۱۶۰ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 160 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ ١٦٠

Illaa `ibaadal laahil mukhlaseen

ترجمہ (جالندھری)

مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلاَّ عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِين﴾ استثناءٌ من (يَصِفُونَ)؛ لأنّ المخلَصين يصفونَه بصفاتِه العُلى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کہتے جن سے وہ پاک ہے۔
    یہ مشرکین ہی کا شیوہ ہے۔
    یا یہ مطلب ہے کہ جہنم میں جنات اور مشرکین ہی حاضر کیے جائیں گے، اللہ کے مخلص (چنے ہوئے) بندے نہیں۔
    ان کے لئے تو اللہ نےجنت تیار کر رکھی ہے۔
    اس صورت میں یہ لَمُحْضَرُون سے استثنا ہے اور تسبیح جملہ معترضہ ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ