قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۱۶۳ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 163 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ ١٦٣

Illaa man huwa saalil jaheem

ترجمہ (جالندھری)

مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلاَّ مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيم﴾ إلا الذين سبقَ في علمِه تعالى أنهم يصلَونها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں،سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔
    اور اسی وجہ سے وہ کفر وشرک پر مصر ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ