قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۱۷۰ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 170 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَكَفَرُوا۟ بِهِۦ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ١٧٠

Fakafaroo bihee fasawfa ya`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَكَفَرُوا بِهِ﴾ أي: فلما أتاهم ذلك الكتابُ ـ وهو القرآنُ ـ، كفَروا به ﴿فَسَوْفَ يَعْلَمُون﴾ عاقبةَ كفرِهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے۱ ، پس اب عنقریب جان لیں گے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی ان کی آرزو کے مطابق جب رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہادی بن کر آگئے،قرآن مجید بھی نازل کر دیا گیا تو ان پر ایمان لانے کے بجائے، ان کا انکار کر دیا۔
(2) یہ تہدید و وعید ہے کہ اس تکذیب کا انجام عنقریب ان کو معلوم ہو جائے گا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ