لَكُنَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ ١٦٩
Lakunna `ibaadal laahil mukhlaseen
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم خدا کے خالص بندے ہوتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَكُنَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِين﴾ له، ولم نُخالفْ مثلَهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.۱
حواشی
(1) ذکر سے مراد کوئی کتاب الٰہی یا پیغمبر ہے۔
یعنی یہ کفار نزول قرآن سے پہلے کہا کرتے تھے کہ ہمارے پاس بھی کوئی آسمانی کتاب ہوتی، جس طرح پہلے لوگوں پر تورات وغیرہ نازل ہوئیں۔
یا کوئی ہادی اور منذر ہمیں وعظ ونصیحت کرنے والا ہوتا، تو ہم بھی اللہ کے خالص بندے بن جاتے۔