وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ ١٧٩
Wa absir fasawfa yubsiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُون﴾ ما يُفعل بهم؛ تهديدًا لهم، وتسليةً له صلى الله عليه وسلم .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے.۱
حواشی
(1) یہ بطور تاکید دوبارہ فرمایا۔
یا پہلے جملے سےمراد دنیا کا وہ عذاب ہے جو اہل مکہ پر بدر واحد اور دیگر جنگوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں کافروں کے قتل وسلب کی صورت میں آیا۔
اور دوسرے جملے میں اس عذاب کا ذکر ہے جس سے یہ کفار ومشرکین آخرت میں دوچار ہوں گے۔