قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِى كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ٢١

Haazaa Yawmul Faslil lazee kuntum bihee tukaziboon

ترجمہ (جالندھری)

(کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم تقولُ الملائكةُ: ﴿هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ﴾ القضاءِ بين الخلائقِ ﴿الَّذِي كُنتُمْ بِهِ تُكَذِّبُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے.۱

حواشی

  1. (1) وَيْلٌ کا لفظ ہلاکت کے موقع پر بولا جاتا ہے، یعنی معاینۂ عذاب کے بعد انہیں اپنی ہلاکت صاف نظر آرہی ہوگی اور اس سے مقصود ندامت کا اظہار اور اپنی کوتاہیوں کا اعتراف ہے لیکن اس وقت ندامت اور اعتراف کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
    اسی لئے ان کےجواب میں فرشتے اور اہل ایمان کہیں گے کہ یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم مانتے نہیں تھے۔
    یہ بھی ممکن ہے کہ آپس میں ایک دوسرے کو کہیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ