وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُم مَّسْـُٔولُونَ ٢٤
Wa qifoohum innahum mas`ooloon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقِفُوهُمْ﴾ احبِسُوهم ﴿إِنَّهُم مَّسْئُولُون﴾ عن جميعِ أقوالهم وأفعالهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انہیں ٹھہرا لو۱ ، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں.
حواشی
(1) یہ حکم جہنم میں لے جانے سے قبل ہوگا، کیونکہ حساب کے بعد ہی وہ جہنم میں جائیں گے۔