قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۳۰ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 30 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّن سُلْطَٰنٍۭ ۖ بَلْ كُنتُمْ قَوْمًا طَٰغِينَ ٣٠

Wa maa kaana lanaa `alaikum min sultaanim bal kuntum qawman taagheen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّن سُلْطَانٍ﴾ من قوةٍ فنقهَرَكم على الكفرِ ﴿بَلْ كُنتُمْ قَوْمًا طَاغِين﴾ ضالِّين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور کچھ ہمارا زور تو تم پر تھا (ہی) نہیں۔ بلکہ تم (خود) سرکش لوگ تھے.۱

حواشی

  1. (1) تابعین اور متبوعین کی یہ باہمی تکرار قرآن کریم میں کئی جگہ بیان کی گئی ہے۔
    ان کی ایک دوسرے کو یہ ملامت عرصۂ قیامت (میدان محشر) میں بھی ہوگی اور جہنم میں جانے کے بعد جہنم کے اندر بھی۔
    ملاحظہ ہو۔
    المؤمن: 48-47، سبا : 32-31، الاحزاب : 68-67 ، الاعراف : 39- 38 وَغَيْرهَا مِنَ الآيَاتِ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ