قَالُوا۟ بَل لَّمْ تَكُونُوا۟ مُؤْمِنِينَ ٢٩
Qaaloo bal lam takoonoo mu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا﴾ أي: الرؤساءُ للأتباع: ﴿بَل لَّمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِين﴾ بل لم تكونوا على الحقِّ فنُضلَّكم عنه، إنما الكفرُ من قِبَلِكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.۱
حواشی
- لیڈر کہیں گے کہ ایمان تم اپنی مرضی سے نہیں لائے اور آج ذمے دار ہمیں ٹھہرا رہے ہو؟