قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۲۸ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 28 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوٓا۟ إِنَّكُمْ كُنتُمْ تَأْتُونَنَا عَنِ الْيَمِينِ ٢٨

Qaalooo innakum kuntum taatoonanaa `anil yameen

ترجمہ (جالندھری)

کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالُوا﴾ أي: الأتباعُ للرؤساء: ﴿إِنَّكُمْ كُنتُمْ تَأْتُونَنَا عَنِ الْيَمِين﴾ عن الجهةِ التي كنَّا نأمنُكم منها؛ لِحَلِفِكم أنكم على الحقِّ، فصدَّقناكم، فأنتم أضلَلْتُمونا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہیں گے کہ تم تو ہمارے پاس ہماری دائیں طرف سے آتے تھے.۱

حواشی

  1. (1) اس کا مطلب یہ ہے کہ دین اور حق کے نام سے آتے تھے یعنی باور کراتے تھے کہ یہی اصل دین اور حق ہے۔
    اور بعض کے نزدیک مطلب ہے، ہر طرف سے آتے تھے، وَالشِّمَالِ محذوف ہے۔
    جس طرح شیطان نے کہا تھا ”میں ان کے آگے، پیچھے سے، ان کے دائیں بائیں سے ہر طرف سے ان کے پاس آؤں گا اور انہیں گمراہ کروں گا“۔
    (الأعراف: 17)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ