يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍۭ ٤٥
Yutaafu `alaihim bikaasim mim ma`een
ترجمہ (جالندھری)
شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ﴾ هو الإناءُ بشرابِه ﴿مِن مَّعِين﴾ أي: من خمرٍ يجري كالماء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.۱
حواشی
(1) كَأْسٌ ، شراب کے بھرے ہوئے جام کو اور قدح خالی جام کو کہتے ہیں۔
مَعِينٍ کےمعنی ہیں۔
جاری چشمہ۔
مطلب یہ ہے کہ جاری چشمے کی طرح، جنت میں شراب ہر وقت میسر رہے گی۔