قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۵۲ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 52 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ ٥٢

Yaqoolu a`innnaka laminal musaddiqeen

ترجمہ (جالندھری)

(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَقُولُ﴾ أي: في الدنيا هزؤًا: ﴿أَئِنَّكَ لَمِنْ الْمُصَدِّقِين﴾ بالبعثِ؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہ بات وہ استہزا اور مذاق کے طور پر کہا کرتا تھا، مقصد اس کا یہ تھا کہ یہ تو ناممکن ہے کیا ایسی ناممکن الوقوع بات پر تو یقین رکھتا ہے؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ