قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۵۴ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 54 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ ٥٤

Qaala hal antum muttali`oon

ترجمہ (جالندھری)

(پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ﴾ اللهُ عز وجل لأهلِ الجنة: ﴿هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُون﴾ إلى النار؟ المعنى: أتُحبُّون الاطلاعَ في النار، فتنظروا أهلَكم ومنازلَكم فيها لو لم تُؤمنوا؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟۱

حواشی

  1. (1) یعنی وہ جنتی، اپنے جنت کے ساتھیوں سے کہے گا کہ کیا تم پسند کرتے ہو کہ ذرا جہنم میں جھانک کر دیکھیں، شاید مجھے یہ باتیں کہنے والا وہاں نظر آجائے تو تمہیں بتلاؤں کہ یہ شخص تھا جو یہ باتیں کرتا تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ