قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 57 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّى لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ ٥٧

Wa law laa ni`matu Rabbee lakuntu minal muhdareen

ترجمہ (جالندھری)

اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَوْلاَ نِعْمَةُ رَبِّي﴾ عليَّ بالإيمانِ ﴿لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِين﴾ معكَ في النار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی دوزخ میں حاضر کئے جانے والوں میں ہوتا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جھانکنے پر اسے جہنم کے وسط میں وہ شخص نظر آجائے گا اور اسے یہ جنتی کہے گا کہ مجھے بھی تو گمراہ کرکے ہلاکت میں ڈالنے لگا تھا، یہ تو مجھ پر اللہ کا احسان ہوا، ورنہ آج میں بھی تیرے ساتھ جہنم میں ہوتا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ