قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۵۸ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 58 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ ٥٨

Afamaa nahnu bimaiyiteen

ترجمہ (جالندھری)

کیا (یہ نہیں کہ) ہم (آئندہ کبھی) مرنے کے نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِين﴾ هذا من كلامِ المؤمن، وهو استفهامٌ تقريريٌّ؛ أي: حملُ المخاطَب على إقرارِ ما كان يُنكرُه في الدنيا، وذلك تمامُ كلامه لقرينهِ؛ تقريعاً.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا (یہ صحیح ہے) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟۱

حواشی

  1. (1) جہنمیوں کاحشر دیکھ کر جنتی کے دل میں رشک کا جذبہ مزید بیدار ہو جائے گا اور کہے گا کہ ہمیں جو جنت کی زندگی اور اس کی نعمتیں ملی ہیں، کیا یہ دائمی نہیں؟ اور اب ہمیں موت آنے والی نہیں ہے؟ یہ استفہام تقریری ہے یعنی اب یہ زندگیاں دائمی ہیں، جنتی ہمیشہ جنت میں اور جہنمی ہمیشہ جہنم میں رہیں گے، نہ انہیں موت آئے گی کہ جہنم کے عذاب سے چھوٹ جائیں اور نہ ہمیں، کہ جنت کی نعمتوں سے محروم ہو جائیں، جس طرح حدیث میں آتا ہے کہ موت کو ایک مینڈھے کی شکل میں جنت اور دوزخ کے درمیان لا کر ذبح کر دیاجائے گا کہ اب کسی کوموت نہیں آئے گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ