قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۸۰ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 80 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ ٨٠

Innaa kazaalika najzil muhsineen

ترجمہ (جالندھری)

نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّا كَذَلِكَ﴾ أي: جزاءً كفِعْلِنا بنوحٍ ﴿نَجْزِي الْمُحْسِنِين﴾ على إحسانِهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جس طرح نوح (عليه السلام) کی دعا قبول کرکے، ان کی ذریت کو باقی رکھ اور پچھلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھ کے ہم نے نوح (عليه السلام) کو عزت وتکریم بخشی۔
    اسی طرح جو بھی اپنے اقوال وافعال میں محسن اور اس باب میں راسخ اور معروف ہوگا، اس کے ساتھ بھی ہم ایسا معاملہ کریں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ