۞ وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِۦ لَإِبْرَٰهِيمَ ٨٣
Wa ina min shee`atihee la Ibraaheem
ترجمہ (جالندھری)
اور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ﴾ أهلِ سُنَّته وأتباعِه على أصلِ الدين، وإن اختلفتِ الشرائعُ ﴿لإِبْرَاهِيم﴾ وإن طالَ الزمانُ بينهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اس (نوح علیہ السلام کی) تابعداری کرنے والوں میں سے (ہی) ابراہیم (علیہ السلام بھی) تھے.۱
حواشی
(1) شِيعَةٌ کے معنی گروہ اور پیروکار کے ہیں۔
یعنی ابراہیم (عليه السلام) بھی اہل دین واہل توحید کے اسی گروہ سے ہیں جن کو نوح (عليه السلام) ہی کی طرح انابت الی اللہ کی توفیق خاص نصیب ہوئی۔