وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ ٩٦
Wallaahu khalaqakum wa maa ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
حالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُون﴾ مِنْ نحتِكم ومنحوتِكم، فاعبُدوه وحدَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
حاﻻنکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی وہ مورتیاں اور تصویریں بھی جنہیں تم اپنے ہاتھوں سے بناتے اور انہیں معبود سمجھتے ہو، یا مطلق تمہارا عمل جو بھی تم کرتے ہو، ان کا خالق بھی اللہ ہے۔
اس سے واضح ہے کہ بندوں کے افعال کا خالق اللہ ہی ہے، جیسا کہ اہل سنت کا عقیدہ ہے۔