فَأَرَادُوا۟ بِهِۦ كَيْدًا فَجَعَلْنَٰهُمُ الْأَسْفَلِينَ ٩٨
Fa araadoo bihee kaidan faja `alnaahumul asfaleen
ترجمہ (جالندھری)
غرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا﴾ شرًّا، بإلقائهِ في النارِ ﴿فَجَعَلْنَاهُمُ الأَسْفَلِين﴾ المقهورينَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے تو اس (ابراہیم علیہ السلام) کے ساتھ مکر کرنا چاہا لیکن ہم نے انہی کو نیچا کر دیا.۱
حواشی
(1) یعنی آگ کو گلزار بنا کر ان کے مکرو حیلے کو ناکام بنا دیا، پس پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندوں کی چارہ سازی فرماتا ہے، اور آزمائش کو عطا میں اور شر کو خیر میں بدل دیتا ہے۔