وَقَالَ إِنِّى ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّى سَيَهْدِينِ ٩٩
Wa qaala innee zaahibun ilaa Rabbee sa yahdeen
ترجمہ (جالندھری)
اور ابراہیم بولے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے رستہ دکھائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالَ إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَى رَبِّي﴾ أي: حيثُ أمرني، فهاجَرَ إلى الشام ﴿سَيَهْدِين﴾ إلى ما فيه صلاحُ ديني.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اس (ابراہیم علیہ السلام) نے کہا میں تو ہجرت کر کے اپنے پروردگار کی طرف جانے واﻻ ہوں۱ ۔ وه ضرور میری رہنمائی کرے گا.
حواشی
(1) حضرت ابراہیم (عليه السلام) کا یہ واقعہ بابل (عراق) میں پیش آیا، بالآخر یہاں سے ہجرت کی اور شام چلے گئے اور وہاں جاکر اولاد کے لئےدعا کی۔(فتح القدیر)۔