قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ السجدہ

سورۃ السجدہ آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Sajdah Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَوْ تَرَىٰٓ إِذِ الْمُجْرِمُونَ نَاكِسُوا۟ رُءُوسِهِمْ عِندَ رَبِّهِمْ رَبَّنَآ أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَٰلِحًا إِنَّا مُوقِنُونَ ١٢

Wa law taraaa izil mujrimoona naakisoo ru`oosihim `inda rabbihim rabbanaaa absarnaa wa sami`naa farji`naa na`mal saalihan innaa mooqinoon

ترجمہ (جالندھری)

اور تم (تعجب کرو) جب دیکھو کہ گنہگار اپنے پروردگار کے سامنے سرجھکائے ہوں گے (اور کہیں گے کہ) اے ہمارے پروردگار ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا تو ہم کو (دنیا میں) واپس بھیج دے کہ نیک عمل کریں بیشک ہم یقین کرنے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَوْ تَرَى﴾ أي: وليتكَ يا محمدُ ترى ﴿إِذِ الْمُجْرِمُونَ﴾ المشركون ﴿نَاكِسُوا﴾ مُطأطِئو ﴿رُؤُوسِهِمْ﴾ خَجَلًا وندمًا ﴿عِندَ رَبِّهِمْ﴾ يومَ القيامة ﴿رَبَّنَا﴾ أي: ويقولون: ربَّنا ﴿أَبْصَرْنَا﴾ صِدْقَ وعدِكَ ﴿وَسَمِعْنَا﴾ منكَ تصديقَ رسُلِك.
تقديرُه: لو رأيتَ حالَهم، لرأيتَ العجبَ ﴿فَارْجِعْنَا﴾ إلى الدنيا ﴿نَعْمَلْ صَالِحًا﴾ فيها ﴿إِنَّا مُوقِنُون﴾ هنا بما أنكَرنا ثَمَّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کاش کہ آپ دیکھتے جب کہ گناه گار لوگ اپنے رب تعالیٰ کے سامنے سر جھکائے ہوئے ہوں۱ گے، کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا اب<br>۲ تو ہمیں واپس لوٹا دے ہم نیک اعمال کریں گے ہم یقین کرنے والے ہیں.<br>۳

حواشی

(1) یعنی اپنےکفر وشرک اور معصیت کی وجہ سے مارے ندامت کے۔
(2) یعنی جس کی تکذیب کرتے تھے، اسے دیکھ لیا، جس کا انکار کرتے تھے، اسے سن لیا۔ یا تیری وعیدوں کی سچائی کو دیکھ لیا اور پیغمبروں کی تصدیق کو سن لیا لیکن اس وقت کا دیکھنا، سننا ان کے کچھ کام نہیں آئے گا۔
(3) لیکن اب یقین کیا تو کس کام کا؟ اب تو اللہ کا عذاب ان پرثابت ہو چکا جسے بھگتنا ہوگا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ