۞ قُلْ يَتَوَفَّىٰكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِى وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ ١١
Qul yatawaffaakum malakul mawtil lazee wukkila bikum Thumma ilaa rabbikum turja`oon
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ يَتَوَفَّاكُم﴾ يقبضُ أرواحَكم ﴿مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ﴾ أي: وُكِّل بقبضِ أرواحِكم، معناه: أنه يقبضُ أرواحَهم حتى لا يبقى أحدٌ من العددِ الذي كُتب عليهم الموتُ ﴿ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُون﴾ بعد الموتِ أحياءً، فيَجزِيَكم بأعمالكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے۱ . پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
حواشی
(1) یعنی اس کی ڈیوٹی ہی یہ ہے کہ جب تمہاری موت کا وقت آجائے تو وہ آکر روح قبض کر لے۔