قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ السجدہ

سورۃ السجدہ آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Sajdah Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَالُوٓا۟ أَءِذَا ضَلَلْنَا فِى الْأَرْضِ أَءِنَّا لَفِى خَلْقٍ جَدِيدٍۭ ۚ بَلْ هُم بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ كَٰفِرُونَ ١٠

Wa qaalooo `a-izaa dalalnaa fil ardi `a-innaa lafee khalqin jadeed; bal hum biliqaaa`i rabbihim kaafirroon

ترجمہ (جالندھری)

اور کہنے لگے کہ جب ہم زمین میں ملیامیٹ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے جانے ہی کے قائل نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَالُوا﴾ منكرو البعثِ: ﴿أَئِذَا ضَلَلْنَا فِي الأَرْضِ﴾ ذهبنا وصِرْنا ترابًا ﴿أَئِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ﴾ المعنى: أنُبعثُ بعد موتنا؟! قال الله عز وجل : ﴿بَلْ هُم بِلِقَاء رَبِّهِمْ كَافِرُون﴾ أي: بالبعثِ بعدَ الموت.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

انہوں نے کہا کیا جب ہم زمین میں مل جائیں۱ گے کیا پھر نئی پیدائش میں آجائیں گے؟ بلکہ (بات یہ ہے) کہ وه لوگ اپنے پروردگار کی ملاقات کے منکر ہیں.

حواشی

  1. (1) جب کسی چیز پر کوئی دوسری چیز غالب آجائے اور پہلی کے تمام اثرات مٹ جائیں تو اس کی ضلالت (گم ہو جانے) سے تعبیر کرتے ہیں ضَلَلْنَا فِي الأَرْضِ کے معنی ہوں گے کہ جب مٹی میں مل کر ہمارا وجود زمین میں غائب ہو جائے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ