وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى الْكِتَٰبَ فَلَا تَكُن فِى مِرْيَةٍ مِّن لِّقَآئِهِۦ ۖ وَجَعَلْنَٰهُ هُدًى لِّبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ٢٣
Wa laqad aayainaa Moosal Kitaaba falaa takun fee miryatim mil liqaaa`ihee wa ja`alnaahu hudal li Baneee Israaa`eel
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے موسٰی کو کتاب دی تو تم اُن کے ملنے سے شک میں نہ ہونا اور ہم نے اس (کتاب) کو (یا موسٰی کو) بنی اسرائیل کے لئے (ذریعہ) ہدایت بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلاَ تَكُن فِي مِرْيَةٍ﴾ أي: شكٍّ ﴿مِّن لِّقَائِهِ﴾ أي: من لقاءِ موسى ليلةَ الإسراءِ ﴿وَجَعَلْنَاهُ﴾ المُنزَلَ على موسى، وهو التوراةُ ﴿هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيل﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی، پس آپ کو ہرگز اس کی ملاقات میں شک۱ نہ کرنا چاہئے اور ہم نے اسے<br>۲ بنی اسرائیل کی ہدایت کا ذریعہ بنایا.
حواشی
(1) کہا جاتا ہے کہ یہ اشارہ ہے اس ملاقات کی طرف جو معراج کی رات نبی (صلى الله عليه وسلم) اور حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے درمیان ہوئی، جس میں حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے نمازوں میں تخفیف کرانے کا مشورہ دیا تھا۔(2) (اسے) سے مراد کتاب (تورات) ہے یا خود حضرت موسیٰ (عليه السلام) ۔