قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۰۳ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 103 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ١٠٣

Inna fee zaalika la Aayatanw wa maa kaana aksaruhum mu`mineen

ترجمہ (جالندھری)

بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ﴾ أي: فيما ذُكر من قصَّة إبراهيمَ ﴿لَآيَةً﴾ عظةً لمن يعتبِرُ بها ﴿وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم﴾ يعني: قومَه ﴿مُّؤْمِنِين﴾ به.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ ماجرا یقیناً ایک زبردست نشانی ہے۱ ان میں سے اکثر لوگ ایمان ﻻنے والے نہیں.<br>۲

حواشی

(1) یعنی حضرت ابراہیم (عليه السلام) کا بتوں کے بارے میں اپنی قوم سے مناظرہ و محاجہ اور اللہ تعالیٰ کی توحید کے دلائل، یہ اس بات کی واضح نشانی ہےکہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
(2) بعض نے اس کا مرجع مشرکین مکہ یعنی قریش کو قرار دیا ہے۔ یعنی ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ