إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّى ۖ لَوْ تَشْعُرُونَ ١١٣
In hisaabuhum illaa `alaa Rabbee law tash`uroon
ترجمہ (جالندھری)
ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنْ حِسَابُهُمْ﴾ ما جزاؤهم ﴿إِنْ حِسَابُهُمْ إِلاَّ عَلَى رَبِّي لَوْ تَشْعُرُون﴾ أي: لو كنتم مِن أهل الشعور لعلمتم ذلك، ولكنكم كالبهائم أو أضلّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ۱ ہے اگر تمہیں شعور ہو تو.
حواشی
(1) یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔