قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۲۰ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 120 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ ١٢٠

Summa aghraqnaa ba`dul baaqeen

ترجمہ (جالندھری)

پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِين﴾ أي: أغرَقْنا بعد إنجاء نوحٍ وأهلِه من بقيَ من قومه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا.۱

حواشی

  1. (1) یہ تفصیلات کچھ پہلے بھی گزر چکی ہیں اور کچھ آئندہ بھی آئیں گی کہ حضرت نوح (عليه السلام) کی ساڑھے نو سو سالہ تبلیغ کے باوجود ان کی قوم کے لوگ بداخلاقی اور اعراض پر قائم رہے، بالآخر حضرت نوح (عليه السلام) نےبد دعا کی، اللہ تعالیٰ نے کشتی بنانے کا اور اس میں مومن انسانوں،جانوروں اور ضروری سازوسامان رکھنے کا حکم دیا اور یوں اہل ایمان کو تو بچالیاگیا اور باقی سب لوگوں کو، حتیٰ کہ بیوی اور بیٹے کو بھی، جو ایمان نہیں لائے تھے، غرق کردیا گیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ