كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِينَ ١٢٣
Kazzabat `Aadunil mursaleen
ترجمہ (جالندھری)
عاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.۱
حواشی
(1) عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔
یہاں عاد کوقبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایاگیا ہے۔