قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۲۴ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 124 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ ١٢٤

Iz qaala lahum akhoohum Hoodun alaa tattaqoon

ترجمہ (جالندھری)

جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ﴾ يعني: في النَّسب، لا في الدِّين: ﴿أَلاَ تَتَّقُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جبکہ ان سے ان کے بھائی ہود۱ نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟

حواشی

  1. (1) ہود (عليه السلام) کو بھی عاد کا بھائی اسی لیےکہا گیا ہےکہ ہر نبی اسی قوم کا ایک فرد ہوتا تھا، جس کی طرف سے اسےمبعوث کیاجاتا تھا اور اسی اعتبار سےانہیں اس قوم کا بھائی قرار دیاگیا ہے، جیسا کہ آگے بھی آئے گا اور انبیا و رسل کی یہ (بشریت) بھی ان کی قوموں کے ایمان لانے میں رکاوٹ بنی رہی ہے۔
    ان کا خیال تھا کہ نبی کو بشر نہیں، مافوق البشر ہونا چاہیے۔
    آج بھی اس مسلمہ حقیقت سے بے خبر لوگ پیغمبر اسلام حضرت نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) کو مافوق البشر باور کرانےپر تلے رہتے ہیں۔
    حالانکہ وہ بھی خاندان قریش کے ایک فرد تھے جن کی طرف اولاً ان کو پیغمبر بناکر بھیجا گیا تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ