قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۳۱ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 131 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَاتَّقُوا۟ اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٣١

Fattaqul laaha wa atee`oon

ترجمہ (جالندھری)

تو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو.۱

حواشی

  1. (1) جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ