وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ ١٣٠
Wa izaa batashtum batashtum jabbaareen
ترجمہ (جالندھری)
اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا بَطَشْتُم﴾ أَخذتُم وسَطَوتم ﴿بَطَشْتُمْ جَبَّارِين﴾ قتلًا بالسيفِ، وضربًا بالسَّوط.
والبطشُ: الأخذُ بعنفٍ، والجبَّار: الذي يضرِبُ ويقتلُ عند الغضب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو.۱
حواشی
(1) یہ ان کےظلم و تشدد اور قوت و طاقت کی طرف اشارہ ہے۔